اے اپنی خواہش نفس کے جیل خانہ کے قیدی ، اے بندہ مخلوق ، اے انجام سے بے خبر اور اے خالق و مخلوق اور اپنے نقصان سے ناواقف ، اگر تو سمجھا نہیں ہے تو اب سمجھ لے۔ موت کو یاد رکھ کہ موت یاد رکھنا ہر خوبی اور سلامتی کی کنجی ہے ۔ جب تو موت کو یاد رکھے گا تو فضولیات تجھ سے دور ہو جائیں گی ۔
جب تیری حرص کمزور اور آرزو کم ہو جائے گی تب تو انا للّٰه وانا اليه راجعون پڑھ کر اپنے سارے کام حق تعالی کے حوالے کر دے گا۔ ( فیوض یزدانی / ۳۶۴)
جب تیری حرص کمزور اور آرزو کم ہو جائے گی تب تو انا للّٰه وانا اليه راجعون پڑھ کر اپنے سارے کام حق تعالی کے حوالے کر دے گا۔ ( فیوض یزدانی / ۳۶۴)