نزلہ و زکام

محمد طلحہ

وفقہ اللہ
رکن
آج کل سردی کا موسم چل رہا ہے ، بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سردی پڑ رہی ہے (بارشوں کی آمد آمد ہے) جیسے ہی بندہ صبح نکلتا ہے ناک میں ٹھنڈی ہوا جانے سے زکام کی شکایت ہوجاتی ہے اور بڑھ کر نزلہ میں تبدیل ہو جاتی ہے
آج ایک نسخہ شئر کرتا ہوں یہ نئے و پرانے نزلہ و زکام میں بحمد للہ سو فیصد کام کرتا ہے
مُلٹّھی
فلفل دراز(مگھاں)
یاد رہے کہ یہ دونوں اجزا برابر پیسوں کے لینے ہیں برابر وزن کے نہیں
50 کی ملٹھی،50 کی فلفل دراز ، دونوں کو بارک پیس لیں اور چھان کر اس میں شھد ڈال کر معجون بنا لیں ، چھوٹا چائے والا چمچ کا تیسرا حصہ صبح و شام نیم گرم پانی سے لیں ،ان شاء اللہ ایک سال نزلہ و زکام نہیں ہوگا ،
یہ ایک آدمی کے لئے نسخہ ہے
برابر وزن میں یہ ریشو ہونی چاہئیے 15 گرام فلفل /35 گرام ملٹھی،
 
Top