مجلہ نوائے خادم یکم رمضان المبارک تا شوال 1447ھ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام کی دعاؤں اور قارئینِ عظام کی بے لوث محبتوں کی بدولت "مجلہ نوائے خادم" کامیابی کے چار سال مکمل کرہاہے ۔
اس بابرکت موقع پر میں اللہ رب العزت کے حضور سجدۂ شکر بجا لاتے ہوئے اپنے تمام اساتذہ، محبین، مشفقین اور معزز قارئین کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ آپ حضرات کی دعاؤں، تعاون اور حوصلہ افزائی ہی وہ اصل سرمایہ ہے جس کی بدولت یہ سفر ممکن ہوا۔ آج اس کامیابی کا سہرا بجا طور پر آپ سب کے سر ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کاوش کو مزید قبولیت، ترقی اور استقامت عطا فرمائے۔
ایک بار پھر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور بے حد شکریہ۔
Blue Minimalist Project Proposal Cover A4 Document.jpg

آن لائن پڑھیں۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل فائل پر کلک کریں۔
 

Attachments

  • Nawa E Khadim Ramadan To Shawal 1447.pdf
    12.6 MB · مناظر: 0
Top