امام مالك!!

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
12887451651.gif


امام مالک !!

امام مالک 715ء کو پيداہوئے اور 795ء کو
وفات پائي
خلافت عباسيه کے عہد کي ايک اور شخصيت اپنے علمي
کمالات کي وجہ
سے مسلمانوں کے ليے وجہ افتخار بني وہ امام مالک
کي تھي جس زمانہ
ميں امام ابو حنيفہ کوفہ ميں تھے قريب قريب
اسي زمانہ ميں
امام مالک مدينہ منورہ ميں تھے مدينہ شريف ميں رہنے کي وجہ
سے اپنے زمانے ميں حديث کے سب سے بڑے عالم تھے

انہوں نے حديث کا ايک مجموعہ
تاليف کيا جس کا نام (موطا) تھا
امام مالک عشق رسول اور حب اہل بيت ميں
اس حد تک سرشار تھے
کہ ساري عمر مدينہ منورہ ميں بطريق
احتياط و ادب ننگے پاؤں پھرتے گزار دي
وہ بڑے ديانتدار اصول کے پکے اور مروت کرنے والے تھے
جو کوئي بھي انہيں تحفہ يا ہديہ پيش کرتا وہ
اسے لوگوں ميں بانٹ ديتے
حق کي حمايت ميں قيد و بند اور
کوڑے کھانے سے بھي دريغ نہ کيا
مسئلہ خلق قرآن ميں مامون الرشيد
اور اس کے جانشين نے
آپ پر بے پناہ تشدد کيا ليکن آپ نے اپني رائے
تبديل کرنے سے انکار کر ديا

ہارون الرشيد نے ان سے درخواست کي کہ ان کے دونوں بيٹوں
امين و مامون کو محل ميں آکر حديث پڑھا ديں مگر
آپ نے صاف انکار کر ديا
مجبوراَ َ ہارون کو اپنے بيٹوں کو
ان کے ہاں پڑھنے کے ليے بھيجنا پڑا
فقہ مالکي کا زيادہ رواج مغربي افريقہ اور
اندلس ميں ہوا


12932313991.gif
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

زادكم الله علما وعملا ونفع بكم
الله ه وفقكم للخير دائما

آپ تمام کا بہت بہت شکریہ
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
امام مالک عشق رسول اور حب اہل بيت ميں
اس حد تک سرشار تھے
کہ ساري عمر مدينہ منورہ ميں بطريق
احتياط و ادب ننگے پاؤں پھرتے گزار دي

بہت خوب جی ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیرا
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
امام مالک عشق رسول اور حب اہل بيت ميں
اس حد تک سرشار تھے
کہ ساري عمر مدينہ منورہ ميں بطريق
احتياط و ادب ننگے پاؤں پھرتے گزار دي

بہت خوب جی ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیرا


يجزينا و ياك كل خير يارب ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top