مانگ جو مانگنا ہے خالق غفار سے
تیری ہر حاجت روا ہوگی اسی دربار سے
اس درکو چھوڑکرجاتا ہےکیوں غیر کے پاس
فضل کی امید رکھ تو اپنے پالنھار سے
تیرے ظاھراور باطن سب سے واقف ھے خُدا
ھے عبث کچھ بھی چھپاناواقف الاسرار سے
ہو عمل پیرا سداانور خُدا کے حکم پر
اخرت میں تانہ ھو محروم تو دیدار سے
تیری ہر حاجت روا ہوگی اسی دربار سے
اس درکو چھوڑکرجاتا ہےکیوں غیر کے پاس
فضل کی امید رکھ تو اپنے پالنھار سے
تیرے ظاھراور باطن سب سے واقف ھے خُدا
ھے عبث کچھ بھی چھپاناواقف الاسرار سے
ہو عمل پیرا سداانور خُدا کے حکم پر
اخرت میں تانہ ھو محروم تو دیدار سے