لنک سے فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور C:\WINDOWS\Fonts میں جاکر یہاں فونٹ کو پیسٹ کردیں۔ اب کسی بھی سوفٹویئر میں لکھتے ہوئے یہ فونٹ منتخب کریں۔
نوٹ: اس فونٹ میں ہر چھوٹے بڑے حرف میں ایک خطاطی شامل ہے۔ (شفٹ کے بغیر اور شفٹ دباکر) آپ سہولت کے لیے پہلے خطاطی کے تمام نمونوں کو کہیں محفوظ کرلیں اور ضرورت پڑے تو استعمال کرلیں۔