رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الوفات میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کی نماز میں امامت کریں ۔
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امر خلافت کا ذکر ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا
اللہ تعالیٰ اور مومن ، ابو بکر کے سوا ہر کسی کا انکار کرتے ہیں ۔
صحيح بخاري
كتاب الاحکام
باب : الاستخلاف