چندبول مگرانمول

محمد طیب قاسمی

وفقہ اللہ
رکن
سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ نے فرمایا،
تعجب ہے اس شخص پر جوموت کوحق جانتا ہے اورپھربھی ہنستاہے ،
جودوزخ کو حق جانتاہے اورپھرگناہ کرتاہے ،
جودنیاکوفانی جانتاہے اورپھراس کی طرف رغبت کرتاہے ،
جوتقدیرکوپہچانتاہے اورپھرجانےوالی چیزکاغم کرتاہے۔
 
Top