الغزالی ٹیم رائچور(کرناٹک) میں
امن ویلفئر ٹرسٹ رائچور کی جانب سے حفاظ،علماء وائمہ اکرام کیلئے دو روزہ ''ان پیج'' تربیتی پرو گرام گزشتہ 22.23 اکتوبر 20011ء کو منعقد ہوا . جس میں تر بیتی خدمت کی انجام دہی کیلئے الغزالی ٹیم نے شرکت کی .
امن ویلفئرٹرسٹ رائچور کےبانی جناب محمد عاصم صاحب کی دعوت پر الغزالی کی جانب سے جناب محمد عامر اور عزیزی احمد عدیل غزالی شریک ہو ئے .
مذکورہ دو روزہ پر وگرام کی کل چھ نششتیں ہو ئیں.شہر کے تقریبا 20 حفاظ ، علماء نے حصہ لیا .
رفقاء الغزالی پروگرام سے ایک دن قبل ہی بنگلور رائچور کیلیئے روانہ ہو گئے تھے.واپسی 24 اکتوبر ء2011 کو ہوئی .
[align=center]امن ویلفئرٹرسٹ رائچور کےبانی جناب محمد عاصم صاحب پیچھے بیٹھے ہیں