عاشق کی فریاد

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سنا ہے موبائل پر کرتے ہو بات ہر شام تم اکثر
میسیج بھی بھیجتے ہو اسی کے نام تم اکثر
ڈلیٹ کرتے ہو پرانے میسیج بیگم کے ڈر سے
بے و فا ئی کا سنتے ہو ا لز ام تم اکثر
بیوی سے کہدیا تیری آنکھیں ہیں یا گوگل ہے
پڑ ھ لیتی ہو میر ے خفیہ پیغام تم اکثر
میں نے تیرے لئے کئی سمیں رکھیں ہیں جانم
نہ لکھا کرو میسیج میں ا ہنا نام تم اکثر
از کلام حسن قادری
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
بہت اچھی شئیرنگ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،کی ہے.............حسن قادری صاحب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Hasan Qadri نے کہا ہے:
سنا ہے موبائل پر کرتے ہو بات ہر شام تم اکثر
میسیج بھی بھیجتے ہو اسی کے نام تم اکثر
ڈلیٹ کرتے ہو پرانے میسیج بیگم کے ڈر سے
بے و فا ئی کا سنتے ہو ا لز ام تم اکثر
بیوی سے کہدیا تیری آنکھیں ہیں یا گوگل ہے
پڑ ھ لیتی ہو میر ے خفیہ پیغام تم اکثر
میں نے تیرے لئے کئی سمیں رکھیں ہیں جانم
نہ لکھا کرو میسیج میں ا ہنا نام تم اکثر
از کلام حسن قادری

قادری صاحب سنا ہے ''شاعر ہمیشہ آپ بیتی '' کہتا ہے.؟
اچھا کلام ، بہترین طنز ، مظلوم شوہروں کو انتباہ اور..............مشورہ ہے.
امید ہے اس کارِ خیر پر بڑی نیکیاں ملیں گی.والسلام
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
کچھ اضافہ میری طرف سے:-

اگر کہدو تو تاروں سے تمہاری جھولیاں بھردوں
نہیں میں چاہتا تجھ کو نہ دو الزام تم اکثر~^o^~

مجھے تو خوف رہتا ہے، ذرا گھبرا سا جاتا ہوں
جو دو باتوں میں کہتی ہو میرا انجام تم اکثر

مجھے اچھا نہیں لگتا اگر بیگم کا ذکر آجائے
نہیں لو سامنے میرے، اسی کا نام تم اکثر

ملا جو حکم کر گزرا، سرِ تسلیم خم کرکے
مگر میسج میں دیتی ہو ذرا ابہام تم اکثر
 
Top