قیمتی بات

محمد طیب قاسمی

وفقہ اللہ
رکن
اپنے آپ کوہمیشہ منفردرکھو جیسے: "نمک" اس کاہونا محسوس نہیں ہوتا ۔
مگر اس کا نہ ہونا تمام چیزوں بےذائقہ بنا دیتا ہے ۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
انسان کی شخصیت اتنی متاثر کن ہو کہ اس کی کمی واضح طور پر محسوس کی جاسکے۔ تو بات بنے گی۔
 
Top