تراویح کا مسئلہ متنازع نہ بنایا جائے

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
Taraweeh_Page_1.jpg

تراویح کا مسئلہ متنازع نہ بنایا جائے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بے شک تراویح کے مسئلہ کو متنازع فیہ نہ بنایا جائے . بہت خوب
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم شاہ جی
جن کی عادت بن چکی ہو اجماع کے خلاف چلنے کی ان کو کیا کہا جا سکتا ہے وہ بیچارے عادت سے مجبور ہیں اور اس مجبوری میں ضد کا عمل دخل بہت زیادہ ہے نہ تو وہ ضد چھوڑیں گے اور نہ عادت بدلے گی
کاش قرآن و سنت کو اپنی عقل پہ نہ پرکھتے اور اجماع امت کی مظبوط دیوار سے نہ ٹکراتے.....
اللہ کریم ہمیں عقل سلیم عطاء فرمائے آمیں
 
Top