ایک انسان کی عجیب موت

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
سری سقطی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم بیٹھے تھے ایک آدمی آیا اور پوچھتا ہے کہ کوئی اچھی جگہ ہے کہ جہاں کوئی مرسکے کہنے لگے کہ ہم نے کنویں کا راستہ دکھایا کہ وہ سایہ دار اچھی جگہ ہے کہنے لگے ہمارے سامنے وہ بندہ گیا وضو کیا دو رکعت نفل پڑھے اور لیٹ گیا ہم سمجھے کہ وہ سویا ہوا ہے جب نماز کا وقت ہوا تو جگایا اس کو تو دیکھا کہ وہ اللہ کو پیارا ہو چکا ہے اللہ والے غیب دان نہیں ہوتے مگر سنتوں پر عمل کی برکت سے حدیث پاک میں آتا ہےکہ ملک الموت ان کو بتا دیتے ہیں کہ تمہاری موت کا وقت قریب ہے تو اللہ والوں کی موت اس طرح ہوتی ہے
 
Top