حلالہ کی چھری یا رافضیت کا خنجر

شوکت کریم

وفقہ اللہ
رکن
ہمارے کچھ نادان دوست حلالہ کی آڑ میں قرآن و سنت کی بنیادیں ہلادیتے ہیں اور اس اہم معاشرتی مسئلے کی اس حد تک غلط تشریح کرتے ہیں کہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنا ہی ایک عام مسلمان کے لیے مشکل ہو جاتا ہے... ایک کتاب بھی لکھی گئی حلالہ کی چھری کہ جس میں رفض و بغض کی ہر حد ختم کر دی گئی ......... اس المناک مسئلے پر حوالہ جات کے ساتھ ایک اچھی کاوش پیش نظر ہے ............

halala+ki+churi+ya+rafziat+ka+khanjer.JPG


ڈاؤن لوڈ کریں۔
سائز: 7 ایم بی
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
جزاک اللہ، پوسٹ مرتب کی گئی ہے۔
 

شرر

وفقہ اللہ
رکن افکارِ قاسمی
شوکت کریم صاحب
السلام علیکم
الغزالی پر آپ کی آمد اور آپ کی شمولیت کا شکر گزار ہوں .
بہت ہی اچھی قیمتی کتاب آپ نے شیئر کی ہے امید ہے کہ بہت سے لوگوں
کی غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی .نادانوں کیلئے ہزار نصیحت بھی بےکار ہے
ان کیلئے اولٰئک کا الانعام بل ھم اضل سبیلا . کافی ہے .
 
Top