علاج سے اگر چپاتی کھا سکوں تو ایک کروڑ کا انعام

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
اخبار میں ایک دفعہ پڑھا کہ فلاں فلاں ملک کا آدمی ہے جو کروڑ پتی ہے اس نے اخبار میں اشتہار دیا ہے کہ اگر کوئی ڈاکٹر میرا علاج کردے حتی کہ میں ایک چپاتی کھانے کے قابل ہو جاؤں تو میں اس کو اتنے اتنے کروڑ پیسہ دوں گا کروڑوں روپیہ خرچ کرنے کو تیار ہے لیکن صحت ساتھ نہیں دیتی کہ ایک دن میں ایک روٹی کھانے کے قابل ہو اللہ تعالی نے ہمیں صحت دی ہے کہ ہم اپنی ضرورت کے مطابق کھاتے پیتے ہیں یہ اللہ تعالی کی کتنی بڑی نعمت ہے ہم سوچیں
کہ کیا ہم نے اس کی بندگی کا حق ادا کیا یا نہیں کیا
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
 
Top