شاہد نذیر نے کہا ہے:نعیم نے کہا ہے:جن کے پاس سرے اصول ہی نہیں وہ اصول کا پہاڑا پڑھا رہے ہیں سبحان اللہ۔
محترم !کیا خوب لنک دیا ۔اس میں کتنے محدثین جرح ثابت کی عدد میں بتادیں۔
جناب والا اگر آپ صرف اس ایک جرح کا ہی جواب دے دیں تو بہت بڑی بات ہے۔ چلیں جی اگر ہمارے پاس اصول نہیں تو کوئی بات نہیں آپ کو اپنے اصولوں پر بڑا فخر ہے۔ محترم ان فخریہ اصولوں کے امتحان کا وقت آن پہنچا ہے۔ اب آپ اس واحد جرح کا اپنے اصول پر جواب عنایت فرمادیں۔ سب کو معلوم ہوجائے گا کہ کون بااصول ہے اور کس کےپاس سرے سے اصول نہیں۔
شاہد نذیر بھائی میں سمجھتا تھا کہ آپ کے پاس علم و نور علم نہیں تو دیانت ضرور ہو گی ۔پر اب لگتا ہے ۔کچھ بھی پلے نہیں ۔ ذرا جرح کی تعریف کسی ذی علم سے پو چھ پاچھ کر لکھدیں ۔پھر امتحان میں بیٹھیں۔