السلام علیکم
کل الغزالی فورم کے سرورق پہ تلاوت قرآن حکیم کی ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی تھے لیکن آج کوئی اور ویڈیو ہے خیر یوٹیوب سے وہ ویڈیو مل گئی ہے
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=r5skKWi_oTs[/video]
قاری صاحب کی آواز ماشاءاللہ بہت اچھی ہے اللہ ان کی آواز میں مزید سریلا پن پیدا کرے
اس ویڈیو میں تلاوت سے پہلے جو محترم بات کررہے ہیں انہوں نے ایک روائیت کا تذکرہ کیا ہے مفہوم یہ ہے کہ جب جنتی جنت میں ہوں گے ایک ہوا چلے گی پھر اللہ داؤد علیہ السلام کو حکم دیں گے کہ قرآن کی تلاوت کریں وہ تلاو ت کریں گے جس پہ جنتی دو سوسال تک جھومتے رہیں گے
پھر اللہ جنتیوں سے پوچھیں گے کہ کیا اس سے بھی اچھی آواز سننی ہے جواب ملے گا کہ ہاں اللہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیں گے کہ آُپ قرآن پڑھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ یسین اور سورہ طہ کی تلاوت کریں گے جس پہ جنتی پانچ سو سال تک جھومتے رہیں گے پھر اللہ جنتیوں سے پوچھیں گے کہ کیا اس سے بھی اچھی آواز میں قرآن سننا چاہتے ہو؟جواب ملے گا ہاں تب اللہ تعالی خود تلاوت کریں گے
میں اپنے علم کے اضافہ کی خاطر جاننا چاہتا ہوں کہ یہ روائیت حدیث کی کس کتاب میں موجود ہے
اگر اصل عربی متن بھی مل جائے تو نوازش ہوگی
والسلام علیکم