تحریک آزادی کے ہیرو

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
شیخ العرب حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ علیہ
تحریک آزادی کے ہیرو شیخ العرب والعجم پر خشیتہ اللہ کی یہ کیفیت تھی کہ بسا اوقات نماز میں جب آیات عزاب کی قراتہ فرماتے تو بے اختیار رونے لگتے وفات سے ایک دن قبل صدر مدرس دارالعلوم دیوبند کو بلوایا اور فرمایا کہ چند روز سے نماز بیٹھ کر تیمم سے پڑھ رہا ہوں بڑی کوتاہی ہوئی ہے اللہ تعالی کو کیا جواب دوں گا یہ فرما کر بلند آواز سے رونا شروع کردیا اور اس قدر روئے کہ اس سے پہلے کبھی اتنا روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
میرے خیال میں اس واقعہ کو اصل سیکشن میں منتقل کیا جانا چاہیئے ۔ ۔ کیوں کہ یہ متفرق کتب کا سیکشن ہے ۔ ۔ ۔
باقی انتظامیہ بہتر سمجھتی ہے
 
Top