حضرت مولانا سید عطاءاللہ شاہ صاحب بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے آنسو
شاہ صاحب عجیب مزاج کے انسان تھے اس طرح قرآن پڑھتے کہ سننے والے حیران رہ جاتے سناٹا چھا جاتا آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے لیکن خود بھی دوسروں سے قرآن سنا کرتے قرآن پاک سنتے وقت کانپنے لگتے لیکن جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہوتا یا ان کے متعلق کلام پڑھا جاتا تو چہرہ اشک بار ہوجاتا اور خود بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر باوضو ہوکر لیتے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پر اس طرح روتے جس طرح ایک معصوم بچہ بغیر ماں کے روتا ہے