حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت فاطمہ رضی اللہ تتعالی عنہا بیٹی ہے سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت فاطمہ بیٹی ہے مصطفیٰ کی کہا جارہا ہے قانون لایا جا رہا ہے کہ بیٹی رحمت ہے ۔ پوچھا گیا ۔ آقا کس کے لیے رحمت ۔خاندان والوں کے لیے رحمت ۔ فرمایا وہ تو ہو گی ۔ لیکن سب سے پہلے اس کے لیے رحمت جس کی بیٹی ہے ۔ ارے فاطمہ کی رحمت ۔ اللہ نے کتنی اس کے دامن میں دے کر بھیجی ہو گی۔ حضرت فاطمہ ان کے لیے جو حود سراپا رحمت ۔ حضرت فاطمہ ان کے لیے رحمت بن کر آئ ہیں ۔ جوخود ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر آے ہیں ۔حضرت فاطمہ ماں ہیں حضرت حسن کی حضرت حسین کی ۔ اور رسول اللہ صلی اییہ علیہ وسلم نے فرمایا یے ۔ الجنتہ تحت اقدام الامھات ۔ ماںکے قدموں تلے جنت ہے ۔سوال کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اقا کس کی جنت ۔ فرمایا جس کی ماں ہے ۔تو پھر سن ۔ فاطمہ کے قدموں تلے اان کی جنت جو خود جنت کے سردار ہیں ۔حضرت فاطمہ بیوی یے حضرت علی شیر خدا کی ۔ رضی اللہ تعالی عنہ ۔ اور بیوی شوہر کے نصف ایمان کا حصہ ہے ۔ حضرت فاطمہ اس کے ایمان کا حصہ جس پر ایمان لانے سے کامل مؤمن بنتا ہے
حسن و حسین دی امی زہرا
نبی دے گھر وچ جمی زہرا
مقام تیرے نوں کون سمجھے
فرشتے ہیں تیرے کمی زہرا