بدرجی کو موڈریشن مبارک باد

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
آج فورم میں آیا تو ایک تبدیلی دیکھی کہ بدرجی کے نام کا کلر تبدیل ہے۔

پھر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ ہمارے فورم کی ہر دلعزیز علمی شخصیت محترم جناب بدرجی کو الغزالی فتویٰ سیکشن کا موڈریٹر بنایا گیا ہے۔ میری طرف سے ڈھیروں مبارک باد۔۔۔

animat1.gif
anima.gif
animat1.gif

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ انہیں ثابت قدمی کے ساتھ علمی انداز میں اس خدمت کی ادائیگی میں مدد عطا فرمائے۔۔۔ آمین

پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
واہ بھئی واہ، آج تو عمیر نے سبقت لے لی۔ بدرجی کو میری طرف سے بہت مبارک باد۔۔۔
آج کندھوں کا بوجھ کچھ ہلکا محسوس ہورہا ہے۔
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
بدر جی بہت بہت مبارک ہو
جناب والا یہ نہ بھولنا کہ میں آپکو یہاں لایا تھا۔ جب علم کی تقسیم ہو تو مجھے ذیادہ حصہ دیجیئے گا اور یہ بات کسی کو نہ بتائیے گا۔

congratulations22.gif

balloo10.gif

ModeratorLogoThinFont.png
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولا نا بدر صاحب مد ظلہ العالی کی ہماری طرف سے مبارک باد ۔
مولانا موصوف کئی کتاب کے مصنف،باغ وبہار طبیعت کے مالک ،اہل دل جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔
نہایت منکسر المزاج ، متواضع وخلیق ہیں ۔ میرے صاحب بھی بہاروں کا اثر رکھتے ہیں ۔۔پاؤں رکھتے ہیں جدھر پھول اُدھر کھلتے ہیں
 
بے شک۔۔۔! مجھ سے فون پر بات ہوتی ہے۔ مجھے اس بات کو زیادہ محسوس کرتا ہوں۔ اللہ انہیں ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین
 
بدرجی

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:

تمام احباب کا شکرگذار ہوں اللہ آپ حضرات کے حسن ظن کو قائم ودائم رکھے
کہاں میں کہاں نکہت گل ۔۔۔۔۔۔۔۔نسیم صبح یہ تیر ی مہربانی
بھائی میں تو انجمن ستائش باہمی کا رکن رکین ہوںل،آپ لوگوں نے پتہ نہیں مجھ میں کیا دیکھ لیا،ایک لطیفہ مجھے یاد آگیا
کسی صاحب نے گھوڑابیچنا تھا خود طریقہ معلوم نہ تھا بیچنے کا ،کسی کمیشن ایجنٹ سے درخواست کی کہ بکوادو منڈی میں وہ بھی ساتھ گئے دلال نے کہا آوازلگانی شروع کی یہ گھوڑا بحر ہے،صرصر ہے،یہ ہے وہ ہے فٹ گھوڑے کے مالک نے لگام پکڑلی اورکہنے لگے
لائو جی ہم نہیں بیچتے ہمیں خود نہیں پتا تھا کہ ہمارا گھوڑا اتنی خوبیوں کا مالک ہے
تو صاحبان حلقہ غزالی آپ حضرات نے جو گن مجھ میں دریافت کیے مجھے علم نہیں تھا کہ وہ مجھ میں پائے جاتے ہیں
کا ش کوئی میری بھی لگام پکڑلے
 
بدرجی

وفقہ اللہ
رکن
بدر جی بہت بہت مبارک ہو
جناب والا یہ نہ بھولنا کہ میں آپکو یہاں لایا تھا۔ جب علم کی تقسیم ہو تو مجھے ذیادہ حصہ دیجیئے گا اور یہ بات کسی کو نہ بتائیے گا۔
ایسا کرتے ہیں اگر آپ مجھے بتادیں کے میری ٹوکری میں کیا ہے تو میں ٹوکری کے سارے انڈے ہی آپ کو دے دوں گا
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بدرجی نے کہا ہے:
پیامبر نے کہا ہے:
مولا نا بدر صاحب مد ظلہ العالی کی ہماری طرف سے مبارک باد ۔
مولانا موصوف کئی کتاب کے مصنف،باغ وبہار طبیعت کے مالک ،اہل دل جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔
نہایت منکسر المزاج ، متواضع وخلیق ہیں ۔ میرے صاحب بھی بہاروں کا اثر رکھتے ہیں ۔۔پاؤں رکھتے ہیں جدھر پھول اُدھر کھلتے ہیں
بے شک۔۔۔! مجھ سے فون پر بات ہوتی ہے۔ مجھے اس بات کو زیادہ محسوس کرتا ہوں۔ اللہ انہیں ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین
تمام احباب کا شکرگذار ہوں اللہ آپ حضرات کے حسن ظن کو قائم ودائم رکھے
کہاں میں کہاں نکہت گل ۔۔۔۔۔۔۔۔نسیم صبح یہ تیر ی مہربانی

مولانا احمد پرتاب گڈھی رحمۃ اللہ علیہ کچھ اس طرح فر ماتے تھے۔
کہاں ہوں میں کہاں یہ نکہت گل۔۔۔۔۔۔خدائے پاک تری مہربانی
 
بدرجی

وفقہ اللہ
رکن
مولانا احمد پرتاب گڈھی رحمۃ اللہ علیہ کچھ اس طرح فر ماتے تھے۔
کہاں ہوں میں کہاں یہ نکہت گل۔۔۔۔۔۔خدائے پاک تری مہربانی
بات واقعی یہی ہے اس اصلاح کے لیے آپ کا شکرگذارہوں حزاک اللہ خیرا
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
images

images

مولانا صاحب ۔ ۔ ۔میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کریں اور شکریہ کا موقع دیں​
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
بدرجی نے کہا ہے:
بدر جی بہت بہت مبارک ہو
جناب والا یہ نہ بھولنا کہ میں آپکو یہاں لایا تھا۔ جب علم کی تقسیم ہو تو مجھے ذیادہ حصہ دیجیئے گا اور یہ بات کسی کو نہ بتائیے گا۔
ایسا کرتے ہیں اگر آپ مجھے بتادیں کے میری ٹوکری میں کیا ہے تو میں ٹوکری کے سارے انڈے ہی آپ کو دے دوں گا
بدر صاحب آپ نے مجھے بڑی الجھن میں ڈال دیا ہے
اب مجھے کیا پتا کہ آپکی ٹوکری میں کیا ہے
:-(||>

[]==[]

:-(||>

[]==[]
اب کیا کروں چلیں پہلے ٹوکری کے سارے انڈے دیں پھر دیکھیں گے ٹوکری میں کیا ہے

کیونکہ اس وقت ٹوکری ہی خالی ہوگی

پھر
نہ ہوگا سوال

نہ ملے گا جواب
 
بدرجی

وفقہ اللہ
رکن
اعجازالحسینی نے کہا ہے:
السلام علیکم
بدر بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک جی اللہ اللہ آپ کو سلامت تاقیامت رکھے
 
بدرجی

وفقہ اللہ
رکن
نورمحمد نے کہا ہے:
images

images

مولانا صاحب ۔ ۔ ۔میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کریں اور شکریہ کا موقع دیں​
اوہ ہو آپ کی مبروک تو میں نے اب دیکھی پرآپ نے چراغ آرزو کی جگہ گل آرزو رکھ دیا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top