اسد اللہ شاہ کے 3000 مراسلات مکمل

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ہمارے بہت ہی پیارے شاہ صاحب یعنی اسداللہ بھائی کو 3000 ہزار مرسلات کی تکمیل پر
gif[/img]
:->~~ بہت :->~~ بہت:->~~ مبارک ہو:->~~


flowers-animated.gif

flowers.gif
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
animat2.gif

میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
animat2.gif

balloo10.gif

congratulations22.gif
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

بھائی محبت بھرے الفاظ اور تازہ پھولوں کا بہت بہت شکریہ

میں نے سوچا کہ یہ اسلامی فورم ہے اور روز روز مٹھائی کھائی نہیں جاتی ہے اس لیے کچھ عجیب تواضع کروں اس لیے میں محبت کے ساتھ ہر رکن کے لیے پیش کر رہا ہوں۔

ajwa-dates.jpg


1.jpg


اور

DSC00846.jpg


ZamZam.jpg

امید کرتا ہوں میری طرف سے یہ ہدیتاََ تواضع پسند آئی ہوگی
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

اسلام علیکم شاہ جی

جناب آپ کا یہ انداز اور محبت بھرا ہدیہ مجھے پسند آہا ہے بہت بہت شکریہ
ویسے کبھی رو برو بھی ہدیتا یہ سب کچھ کھلا اور پلا دیں تو کیا مزہ آئے ۔
بحر حال پھر بھی ۔ ۔ ۔
جزاک اللہ خیرا
 

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو


تواضع وہ بھی عجوہ کھجور سے عجیب نہیں بلکہ بہترین ہے
ویسے کہیں حاجیوں سے جمع تو نہیں کیا اتنا سارا زمزم اور کھجور
سچ بتانا بھیا ایسی ہی بات ہے نا!
'@^@||| '@^@||| '@^@||| '@^@|||
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

محمد نبیل خان نے کہا ہے:
اسلام علیکم شاہ جی

جناب آپ کا یہ انداز اور محبت بھرا ہدیہ مجھے پسند آہا ہے بہت بہت شکریہ
ویسے کبھی رو برو بھی ہدیتا یہ سب کچھ کھلا اور پلا دیں تو کیا مزہ آئے ۔
بحر حال پھر بھی ۔ ۔ ۔
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام
پسندیدگی کا شکریہ
انشاء اللہ آپکی طرف آنا ہوا تو روبرو والی خواہش بھی پوری ہوجائے گی۔
جزاک اللہ فی الدارین
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

حسن خان نے کہا ہے:
شاہ جی مبارکاں بہت تیز دوڑ رھے ہیں آپ کوئی بادام شادام تو نہیں کھارھے
برادر محترم آپکو بھی مبارک ہو۔
میں کوئی گھوڑے سے تیز دوڑ رہا ہوں۔
آپنے بادام بھیجے ہی نہیں تو کھانے کیا ہیں۔
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

رجاء نے کہا ہے:
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو


تواضع وہ بھی عجوہ کھجور سے عجیب نہیں بلکہ بہترین ہے
ویسے کہیں حاجیوں سے جمع تو نہیں کیا اتنا سارا زمزم اور کھجور
سچ بتانا بھیا ایسی ہی بات ہے نا!
'@^@||| '@^@||| '@^@||| '@^@|||

میری بہن آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو
پسندیدگی کا شکریہ
سیدوں کا دل بڑا ہوتا ہے آم کھائیں پیڑ نہ گنیں۔
ایسی بات نہیں ہے
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
شاہ جی مبارک ہو آپ دوڑتے اچھے ہیں
کہاں اور کب دوڑتے ہیں، فی کلو میٹر کتنی منٹ؟[]---[]---


میری طرف سے بھی مبارک ہو بھائی۔
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: اسداللہ شاہ کے 3000 مرسللات مکل

سیفی خان نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
animat2.gif

میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
animat2.gif

balloo10.gif

congratulations22.gif

بھائی آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
qasmi نے کہا ہے:
بہت بہت مبارکاں شاہ جی بھاگ لگے رہن شالا سدا خوشیاں مانو
ب
بھرا تواڈیاں دعاواں نال انشاء اللہ خوشیاں مناواں گے
توانوں وی بہتیاں مبارکاں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top