سب سے زیادہ دھوکہ میں
سب سے زیادہ دھوکہ میں وہ شخص مبتلا ہے جو خود تو ایسے افعال کرے جسے اللہ تعالیٰ نا پسند فر مائیں اور اللہ تعالیٰ سے ان چیزوں کی آرزو باندھے جنہیں وہ اپنے لئے پسند فر ماتا ہے جیسا کی حدیث شریف کا مفہوم ہے ''وہ بڑا احمق ہے جس نے اپنے نفس کوخواہشات کے تابع کر لیا اور اللہ تعالیٰ سے بڑی بڑی آرزو با ندھے ''
اسی لئے سمجھدار آ دمی کو اچھی طرح یقین رکھنا چاہئے کہ بدلہ ضرور ملتا ہے ۔