شکریہ جناب ۔ ۔ ۔اس دور میں اپنی سہولت کے لئے لوگ اس فرقہ و فتنہ کے ہمنوا ہوتے جا رہے ہیں
بہت سے نام نہاد اسکالرز ٹی وی پر آ کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جزاک اللہ خیرا ،
بہت اچھے طریقے سے آپ نے اس مضمون کو شئیر کیا ، اس پر آپ کے شکر گزار ہیں ،
مفتی اشرف عباس قاسمی صاحب کی تحریر ایک مدلل اور پر مغز ہے ،
سب کے لیے دعا گو ہیں ، اللہ تعالی ہمیں سمجھنے اور ناسمجھ مسلمانوں کو سمجھانے کی توفیق عطا فرمائے ،