تم کو اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

alheri

وفقہ اللہ
رکن
[align=justify]تم کو اپنا جو کہہ دیا اک دن
خود کو اپنا نہ کہہ سکا اک دن
وعدہ ان کو ،۔۔۔۔۔۔نہ مجھ کو رہا یاد
ان کے آنے کاواقعہ اک دن
رات کیسے ڈھلے گی کیا معلوم
ان کے جاتے ہی تھم گیا اک دن
اے خدا خیر ہو، مرے سفینے کی
کہہ گیا وہ حافظ خدا اک دن​
[/align]
 

alheri

وفقہ اللہ
رکن
ہاں ہے تو سہی،
اگر اچھی لگی ہو تو جزاک اللہ
بری لگی ہو تو سبحا ن اللہ
اور کیسی بھی نہ لگی ہو تو ہداک اللہ
 

alheri

وفقہ اللہ
رکن
نورمحمد نے کہا ہے:
کیا یہ آپ کی شاعری ہے ؟؟؟

ہاں ہے تو سہی،
اگر اچھی لگی ہو تو جزاک اللہ
بری لگی ہو تو سبحا ن اللہ
اور کیسی بھی نہ لگی ہو تو ہداک اللہ
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
alheri نے کہا ہے:

اگر اچھی لگی ہو تو جزاک اللہ


رات کیسے ڈھلے گی کیا معلوم
ان کے جاتے ہی تھم گیا اک دن

بہت عمدہ۔۔۔۔۔ بہت عمدہ ۔ ۔ ۔:->~~ :->~~ :->~~ :->~~
 
Top