گالیوں والی قوم

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
388429_122110964571927_100003190732503_119740_1873184471_n.jpg
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اللہ کریم صحابہ کرام سے سچی محبت کرنے کی توفیق فرمائے آمین ۔ ۔ ۔ اور صحابہ کرام سے بغض رکھنے والوں سے بغض اور نفرت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ ۔ ۔ اور اس فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پہ اللہ کریم ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیرآ
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں، روشن چمکتے ہوئے جن کے ایمان کی تعریف اللہ تعالیٰ نے فرمائی اور آنے والی نسلوں کے لیے ان کے جیسا ایمان معیار قرار دیا ہے۔ اسی طرح اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو حضور علیہ السلام کی محبت سے جوڑ دیا گیا ہے اور صحابہ رضی اللہ عنہم سے نفرت کو (نعوذباللہ) حضور علیہ السلام کے ساتھ بغض سے جوڑ دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے ہمیں صحابہ کرام سے محبت کرنے والا بنائے اور ان سے بغض رکھنے والوں کے شر سے ہم سب کو بچائے۔ آمین
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ ۔ ۔آج نبی پاک صل اللہ علیہ و سلم کی بات حرف بہ حرف سچ ثابت ہو گئی ہے ۔۔
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
لے شوق سے نام صحابہ کا
کر چرچا عام صحابہ کا
گر طلب ہے تجھ کو جنت کی
تو پلہ تھا تھا صحابہ​

تمام احباب کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
 
Top