مسواک سے متعلق چند مسائل

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مسواک سے متعلق چند مسائل

مسواک کی تعریف:1۔۔ ‘‘العوود الذی یستاک بہ‘‘یعنی وہ لکڑی جس سے دانت اور منہ صاف کئے جائیں۔
2۔۔ برش مسواکِ مسنون میں داخل نہیں ہے۔
3۔۔ مسواک کی مشروعیت بطور عبادت ہے ،لہذا سنن ھدیٰ میں سے ہے ،کیونکہ مسواک مامور بہ ہے اور سنن عاددیہ مومور بھا نہیں ہیں۔
4۔۔ برش کا شرعی حکم یہ ہے کہ جس زمان ومکان میں عوام کے اذہان میں برش کے غیر اقوام کی اشیاءمیں سے ہو نے کی کھٹک پیدا ہو ،اس زمان ومکان میں اس کا استعمال مکروہ تنزیہی ہو گاا اور اس سے سنت مسواک ادا نہ ہو گی ،اور نہ اس کا استعمال جا ئز ہوگا اور مسواک نہ ہو نے کے67 وقت اس سے سنت مسواک ادا ہو جائیگی ،البتہ سوااک مسنون کے اسستعمال کی سنت ادا نہ ہوگی ،اور برش ترک سنتِمسواک کو مفضی اسی وقت ہو گا جب کہ مسواک کا اہتمام ترک کر کے برش کو اس کا بدل ٹہرا لیا جائے اور یہن صورت جائز نہیں بلکہ بدعت ہے۔
 
Top