تعبیر خواب

ازاد

وفقہ اللہ
رکن
مجھے کوئ بتاۓ خواب کی تعبیر پوچھنی ہے --
کیسے پتا لگے گا
میرا خواب ہے --- کے مین ایک خوبصورت جگہ پر چلا جاتا ہوں بہت خوش ہوتا ہون کہ اجانک شام ہو جاتی ہے سب لوگ اس جگہ سے واپس چلے جاتے لیں---------بس میں اکیلا رہ جاتا ہون پھر کچھ دیر بعد چند لوگ اتے ہیں پر وہ کوئ خاص میری مدد نی کرتے بلکہ اپنی گاڑی کو کھڑا کر کے میرے ساتھ پیدل چلنے لگتے ہین
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
اذاد بھائی۔۔۔ ان شاء اللہ مفتی صاحب جلد ہی آپ کے سوال کا جواب دیں گیں ۔۔۔

چونکہ آپ نے یہ مراسلہ اب صحیح جگہ پر کیا ہے اس لئے آپ کے پرانے مراسلے کو ( یہی سوال جو فورم کی نئی تھیم میں کیا گیا ہے ) حذف کیا جاتا ہے ۔۔

آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
 
ازاد

وفقہ اللہ
رکن
نورمحمد نے کہا ہے:
اذاد بھائی۔۔۔ ان شاء اللہ مفتی صاحب جلد ہی آپ کے سوال کا جواب دیں گیں ۔۔۔

چونکہ آپ نے یہ مراسلہ اب صحیح جگہ پر کیا ہے اس لئے آپ کے پرانے مراسلے کو ( یہی سوال جو فورم کی نئی تھیم میں کیا گیا ہے ) حذف کیا جاتا ہے ۔۔

آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

جزاک اللہ-----------نور محمد صاحب
میں نیا ہوں ادہر اس لیۓ کچھ صحیح طرح سے پوسٹ کرنے کا پتا نی چلتا
جواب دینے کا شکریہ۔
 
Top