ونڈوزXP بوٹ ایبل سی ڈی بنانا

ناصرشاہین

وفقہ اللہ
رکن
سلام دوستو.
اج کے سبق میں ہم ونڈوزXPکی بوٹ ایبل سی ڈی بناناسیکھیں گے.اس کے لیے ہمیں دوسافٹ وئیرضرورت ہونگے .ایک Ultra ISO دوسراISO Buster کاہوناضروری ہے.
اگراپ یہ بوٹ امیج ڈاون لوڈ کرلیں تو تب اپ کوISO Buster کی ضرورت نہیں ہوگی.جب اپ سے Ultra ISOبوٹ امیج مانگے تواس وقت یہ بوٹ امیج دے دیناجومندرجہ ذیل لنک سے ڈاون کرلیں.
http://www.clickpk.com/bootimage/BootImage.zip

Ultra ISO کے متعلق یہ ربط ملاحظہ فرمائیں.
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2057

ISO Buster کے متعلق یہ ربط ملاحظہ فرمائیں.
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2080

بوٹ امیج بنانے کے لیے یہ ربط ملاحظہ فرمائیں.
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2102

imagehost


imagehost


imagehost


imagehost


imagehost
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
بہت خؤب ناصر بھائی ،
آپ چھا گئے ،
یہ تعلیم اور آگاہی کا سفر جاری رھنا چاھیے ،
جزاک اللہ اجرا عظیما ،
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ اگر آپ تصاویر پر الغزالی کا مونوگرام یا کچھ ٹیکسٹ لگادیں تو اچھا رہے گا، ورنہ یہ پائریسی کی نذر ہوسکتے ہیں۔
 
Top