السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بندہ نے یہاں پر دیکھا ہے کہ استغفار میں غلطی ہے ازراہَ کرم اس کی درستگی کرلیں تاکہ پڑھنے والے درست پڑھیں، کچھ جگہ ٹائپنگ کی غلطی ہے جب ایک جگہ فونٹ کا مسئلہ ہے اگر اس کو پکچر بناکر لگادیا جائے اور ان پیج پر ٹائپ کردیا جائے تو امید ہے کہ درست الفاظ کے ساتھ استغفار پڑھا جاسکتا ہے اور غلطی کا امکان نہیں رہے گا. اُمید ہے کہ اس طرف توجہ فرمائیں گے.