کیلک میں خطاطی

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
کیلک میں میری ایک خطاطی پیش خدمت ہے۔ آپ کی رائے بہت قیمتی ہے۔ اساتذہ کے مشورہ سر آنکھوں پر۔

لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ

IslamicWallpaper.jpeg


ایل سی ڈی کے لیے فل سائز وال پیپر
اسلامی وال پیپر
 

بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
بھائی اس مرسلے کی روپوٹ کی گی ہے وجہ اس میں تو ایسا کچھ نہیں اور کس نے روپوٹ کی کیوں کی؟؟؟؟؟؟؟
کچھ بتانا پسند کرے گا ؟؟؟
 

ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
ما شا ء اللہ۔۔
کیلک ورک۔۔ ٹیکسٹ افیکٹ۔۔اور۔۔ ڈیزائننگ۔۔ سب کے سب۔ لاجواب ہیں۔۔
۔
۔
بہت زبردست۔۔
۔
 
Top