متکلمین اسلام حامی سنت،قاطع بدعت ترجمان مسلک علمائے دیوبند حضرت مولانا طا ہرگیاوی دامت برکاتہم محتاج تعارف نہیں۔ہندوستان کے عوام وخواص،اپنے بیگانے سب آپ سے واقف ہیں ۔آپ کا وجود باطل کیلئے اللہ کی تلوار ہے۔ زندگی کا لمبا سفر رضا خانیوں کے تعاقب میں گزرا۔اللہ تعالیٰ حضرت والا کو بصحت وبسلامت تادیر امت پر سایہ قاےئم رکھے۔
فاتح کون؟
[scribd id=82113217 key=key-kvw2mcpc06se991emb mode=list]
Size: 93.8MB