انکشاف حق

احمداسد

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم!
ماشاء اللہ کتاب بہت اچھی ہے۔ لیکن ڈاؤن لوڈ کی سہولت نہیں دی گئیں۔ مہربانی فرما کر ڈاؤن لاؤڈ کرنے کے لیے رہنمائی فرما دیں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ کتاب اپنے موضوع پر بے نظیر ہے ۔مصنف علیہ الرحمۃ نے حق وصداقت وبے باکی کا حق ادا کردیا۔
 

نعیم

وفقہ اللہ
رکن
اس کتاب کے تعلق سے پڑھا ہے رد بریلویت پر کمال کی کتاب ہے
یہ خان بابا کے اندرون خانہ کی شہادت ہے جو ناقابل تردید ہے ایک واسطہ سے مصنف خان بابا کے شاگر ہیں۔اگرچہ بریلویوں کے کفر ساز
فیکٹری میں علماء بدایوں بھی کافر ومرتد قرار پائے۔لیکن حق وہ ہے جو سر چڑھ کے بولے۔ حجۃ الاسلام مولانا قاسم علیہ الرحمۃ۔ حضرت حکیم الامت علیہ الرحمۃ ، حضرت مولانا گنگوہی علیہ الرحمۃ، حضرت مولانا انبیٹھوی علیہ الرحمہ وغیرہم کی عبارتیں بے غبار چودھویں کے چاند کی طرح روشن ہیں پھر بھی ذریۃ خان بابا کو داغدار نظر آرہی ہیں ۔قصور چوندھیائی نظروں کا ہے۔
تعجب ہے اہل سنت والجماعت کا متفقہ فیصلہ ہے فداہ ابی وامی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ذی شان کے مطابق قیامت تک کوئی کافر حرمین وشریفین میں داخل نہ ہو سکے گا۔لیکن عقل کے اندھوں کو کیا کہئے ۔جس خلیل احمد کو کافر نہیں اکفر کہتے ہیں اسکی آخری آرمگاہ‘‘جنت البقیع ہے۔ تاریخ گواہ ہے ایک بھی رضا خانی عالم کو اب تک جنۃ البقیع نصیب نہ ہوئی۔کتنے ہیں بد نصیب رضا خانی دفن کیلئے ۔۔دو گز زمیں نہ مل سکی کوئے یار(مدینہ طیبہ) میں۔
 

mahad_85

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
شکریہ بہت جلد لنک فراہم کردی جائیگی ۔ان شاء اللہ

جو لنک فراہم کیا گیا تھا وہ اب کام نہیں کر رہا، اس کی تجدید کر دیں، بہت مہربانی ہو گی.
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
mahad_85 نے کہا ہے:
احمدقاسمی نے کہا ہے:
شکریہ بہت جلد لنک فراہم کردی جائیگی ۔ان شاء اللہ

جو لنک فراہم کیا گیا تھا وہ اب کام نہیں کر رہا، اس کی تجدید کر دیں، بہت مہربانی ہو گی.

جناب لنک ابڈیٹ کردی گئی ہے
 

mahad_85

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
mahad_85 نے کہا ہے:
احمدقاسمی نے کہا ہے:
شکریہ بہت جلد لنک فراہم کردی جائیگی ۔ان شاء اللہ

جو لنک فراہم کیا گیا تھا وہ اب کام نہیں کر رہا، اس کی تجدید کر دیں، بہت مہربانی ہو گی.

جناب لنک ابڈیٹ کردی گئی ہے
میرے پاس ابھی بھی یہی پیغام آ رہا ہے:
This link has expired.
 
Top