تصویر/مضمون سے بیک گراؤنڈ یوآرایل ختم کریں۔

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آج اس ٹیوٹوریل کے ساتھ حاضر ہوں۔
بیشتر اوقات آپ کسی اور سائٹ سے مواد اٹھاتے ہیں، جن پر پس منظر میں ان کا لوگو/یو آر ایل لگا ہوتا ہے، جنہیں اپنی سائٹ پر لگانا “غیر اخلاقی حرکت” ہے۔ لیکن تھوڑی استادی کرکے آپ اسے “اخلاقی حرکت“'+_+ بناسکتے ہیں۔
مثلاً اس تصویر کو دیکھیے، امت کا یو آر ایل ummat.com.pk نظر آرہا ہے، ہم اسے مٹانا سیکھیں گے۔
remove-background-url-01.jpg

تصویر کو فوٹو شاپ میں کھولیں۔

سیلیکٹ میں جائیں اور کلر رینج منتخب کریں۔
remove-background-url-02.JPG

اور اس رنگ کو منتخب کریں جسے آپ سیلیکٹ کرنا چاہتے ہیں۔ مثلآ یہاں سرمئی رنگ۔۔۔
remove-background-url-03.JPG

اوکے کردیں، مطلوبہ رنگ پر مشتمل جگہ سیلیکٹ ہوجائے گی۔ ڈیلیٹ کا بٹن دبائیں۔
remove-background-url-04.jpg

اب سرخ لکیر جو بچ گئی ہے، اسے بھی اس طرح ڈیلیٹ کردیں۔
remove-background-url-05.jpg


امید ہے آئندہ آپ کی ساری حرکتیں اخلاقیات کے دائرے میں رہیں گی'+_+ ۔


اس موضوع کا اگلا حصہ بیک گراؤنڈ میں اپنا لوگو لگانا ہے، جسے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top