پ
پیامبر
خوش آمدید
مہمان گرامی
انٹرنیٹ کی دنیا میں پائریسی عام ہے، آپ کی تخلیقات چوری ہوجائیں، کوئی عام بات نہیں، تصاویر کی ملکیت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ ایسے میں پس منظر میں لوگو لگانے کا رواج ہے، اس ٹیوٹوریل میں ہم بیک گراؤنڈ لوگو لگانا سیکھیں گے۔
آپ کے پاس ایک عدد لوگو اور ایک عدد مضمون/تصویر کچھ بھی ہو، جس پر ہم کام کرسکیں۔ الغزالی لوگو آپ یہاں سے لے سکتے ہیں۔الغزالی لوگودیکھیں/ڈاؤن لوڈ کریں۔
تو شروع کرتے ہیں،
مطلوبہ فائل فوٹوشاپ میں کھولیں۔ مثلاً
اسی فائل میں لوگو بھی امپورٹ کرلیں اور مطلوبہ سائز سیٹ کرلیں۔
اب لوگو والی لیئر پر رہتے ہوئے اوپےسٹی پر جائیں۔
اور گراف کو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کردیں، اس طرح کہ لوگو نظر آئے اور مواد بھی پڑھا جاسکے۔
لیں جی آپ نے آسانی سے پس منظر میں لوگو لگانا سیکھ لیا ہے۔