دسمبر 2010ء میں سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے درختوں پر مکڑے کے جالوں کا منظر۔ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ دیکھا گیا ہے۔
صوبہ سندھ میں سیلابی پانی گزر جانے کی بعد درختوں کی حالت، کتنی عجیب بات ہے کہ جن درختوں نے سیلاب کے دوران مکڑوں کو پناہ دی ، وہ مکڑے آج اسی درخت کا دانہ پانی بند کرنے کے در پر ہیں۔