سبحان تیری قدرت

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
423345_255556997852060_100001932847272_553619_530946413_n.jpg

بھارت کی آٹھ سالہ اس بچی کا نام کھیرن ہے۔ پیدائشی طور پر اس کے نہ ہاتھ ہیں اور نا پیر۔ مگر اس نے ہمت نہیں ہاری اور تعلیم بھی حاصل کررہی ہے۔
اس سے ان لوگوں کوعبرت حاصل کرنی چاھیے جوتندرست وتواناہونے کے باوجود بھیک مانگتے ہیں،اوران کوبھی جواایسے لوگوں کوبھیک دےکراس برے کام پران کی حوصلہ افزائی کاسبب بنتے ہیں۔۔ —
 
Top