اللہ تو بڑا ہے معبود ہے خدا ہے سجدے رواہیں ہے تولائق ثناء ہے محتاج سب ہیں تیرے تو سب کا آسرا ہے قدرت کا تیری شاہد یہ ارض ہے سما ہے فانی ہے سارا عالم اک تجھ ہی کو بقا ہے