اس انسان کی کہانی جس کو نبی پاک محمد رسول اللہ نے خواب میں مسلمان ہونے کو کہا ،
درد ناک اور حیرت انگیز سچ ۔ کیسے کرشن لال سے غازی احمد بنا ہم لوگوں کو اسلام ماں کی گود میں مل گیا اور ہم نے اس کی قدر نہ کی جبکہ کرشن لال نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی تو اسے اپنے چاروں طرف شرک اور کفر کے اندھیرے نظر آئے۔ اسے ہدایت کی تلاش تھی وہ ہدایت کی دعا کرتا رہا آخر کار اسے ایک روشنی دکھائی دی جس کی طرف آقا مدنی صلی اللہ وعلیہ وسلم (میں اور میرے ماں باپ ان پر قربان) اشارہ فرما رہے تھے - قبولیت اسلام کی عجیب و غریب,قدم قدم پر چونکا دینے والی ، رونگٹے کھڑے کر دینے والی عشق الہی اور محبّت نبوی میں ڈوبی ہوئے عجب حقیقی داستان
خود پڑھ کر دیکھیں ،
کہ ہم جنہیں اسلام ماں کی گود میں ملا کیا ہم نے اس کی قدر کی؟
کتاب ایکروبیٹ ریڈر ( پی ڈی ایف ) سے کھلے گی ،آن لائین پڑھیں ۔
http://archive.org/stream/MinazZulumaat-i-IlanNoorByShaykhGhaziAhmad#page/n0/mode/2up
http://ia600606.us.archive.org/18/i...inazZulumaat-i-IlanNoorByShaykhGhaziAhmad.pdf
یا یہاں سے ڈاون لوڈ کریں ،
http://www.al-arif.org/component/co...-beeti/352-maulana-professor-ghazi-ahmad.html
غازی احمد کے سکول کی ڈاکومنٹری یہاں دیکھیں ۔
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=86GJAM5cdvU[/video]
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=XL28gghAeeo[/video]
اس مجاھد غازی احمد کی زبانی اس کی کہانی سنیں ، جو کرشن لال سے غازی احمد بنا ۔ اللہ اکبر۔ یہاں آڈیو کی شکل میں ایک مکمل فائل موجود ہے آپ سنیے ،
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=3ZP6LennBPc[/video]
باقی یہاں سات حصے کا انٹرویو ہے ،اس کے باقی لنک آپ کو یوٹیوب سے مل جائیں گے ، آپ اس کے باقی لنک خود دیکھیں ۔
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=e9zj4Pu7LfY[/video]