ملی کیک

صدف

وفقہ اللہ
رکن
424805_293065340750993_100001425877101_893921_901553483_a.jpg

اجزاء
6کپ دودھ
3 چمچ نیبو کا رس
1/2 کپ چینی
1 /8 الائچی پاؤڈر
2 چمچوں گھی یا مکھن
پیستا،کاجو

ترکیب
دودھ کو ایک پین میں ڈال کر اسے ابلنے دیں جب ابلنے لگ جائے تو اس میں نیمبو کا رس ڈالیں جب دودھ پھٹنے لگ جائے تو اس میں سے تھوڑا پانی نکالیں اور تھوڑا پانی اس میں ہی رہے اور اسے پکائیں جب تک پانی سوکھ نہ لے۔اس کےبعد اس میں چینی اور الائچی پاؤڈر ڈالیں پھر پکائیں جب تک چینی نہ گھل جائے اور پکائیں جب تک گولڈن نہ ہوجائے۔پھر اسے ایک (Plate)میں ٹھنڈا ہونے کے لئے ڈالدیں اور اپنے پسند سے سجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ پکائیں، کھائیں۔ اور ہم صرف پڑھیں اور رال ٹپکاتے دیکھتے رہ جائیں۔

ترکیبوں سے یہ مزاج بہکایا نہ جائے گا۔:)
 
Top