شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی قدس سرہ اس دور کی ان عظیم نابغہ روزگار شخصیات میں سے ہیں جن کا وجود اور کردار و گفتار اسلام کی حقانیت کی دلیل اور متلاشیان حق کیلیے نشان منزل کا کام دیتی ہیں ۔
کچھ عرصہ قبل بعض صحافیوں نے جب حضرت مدنی قدس سرہ کے خلاف اپنے قلم کو حرکت دی اور مسلمانوں کی موجودہ نئی نسل کو ان کے کردار کے بارے میں گمراہ کرنے کی کوشش کی تو اس وقت القلم نے حضرت شیخ الاسلام مدنی قدس سرہ کی یاد میں ایک عظیم اور شاندار مجلس کا انعقاد کر دیا اور اور ان نام نہاد قلم کاروں کے تمام تار و پود خس و خاشاک میں ملا دیئے ۔ جزاھم اللہ احسن الجزاء
ہفت روزہ القلم کی اس خصوصی اشاعت میں جس قدر مضامین و مقالات شایع ہوئے وہ ایک قیمتی خزانہ تھا جو اب کتابی شکل میں یکجا ہو کر منظر عام پر آچکا ہے ۔
ذیل میں آپ کی سہولت کیلیے اس کالنک دیا جارہا ہے:
http://www.sadaemujahid.com/index.php?option=com_content&view=article&id=331:2011-10-20-08-11-52&catid=7:2011-02-28-10-46-10&Itemid=14