حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ نے میلہ خدا شناسی منعقدہ شاہجہان پور میں ہندووں اور عیسائیوں کے مقابل اسلام کی حقانیت ثابت کرتے ہوئے جو تقاریر فرمائی تھیں انہیں جس نے بھی پڑھا اور اس موقع سنا تھا سب نے ان کی حقانیت اور بلند مرتبی کا اقرار کیا ہے ۔
اسی موقع پر حضرت نانوتوی قدس سرہ نے ایک مختصر تحریر بھی قلمبند کی تھی جو بعد میں حجۃ الاسلام کے نام سے شائع ہوئی ۔ زیر نظر کتاب اسی کتاب کا نقش ثانی ہے جس میں آسانی کے لئے اصل عنوان باقی رکھتے ہوئے نیا نام اسلام کی حقانیت تجویز کیا گیا ہے اور کتاب کی جدید کمپوزنگ کرائی گئی ہے اور کتاب کو خوبصورت سے خوبصورت انداز میں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے ۔
کتاب کے بلند مضامین تک رسائی کیلئے کتاب ڈانلوڈ کیجئے اور خود ہی حقائق کا مشاہدہ کیجئے
http://pak.net/attachments/کتاب-گھر/51115d1334916311-hujjat_ul_islam.pdf