مغموم کی لائبریری میں مصروفیت

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
میں نے تنویر السالکین ڈاؤن لوڈ کر لی ہے
جیسے جیسے اس کی ای بک بنتی جائے گی یہاں اپ ڈیٹ کرتا جاؤں گا

جزاک اللہ خیرا
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
‘‘تسہیل و تلخیص‘‘ کی ای بک تیار ہو چکی ہے بس فائنل ٹچ دینا باقی ہے
ان شاء اللہ کوشش کرتا ہوں آج اسے فائنل کر کے فورم میں پوسٹ کر دوں
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
تنویر السالکین کی بیسک فارمیٹنگ مکمل ہو چکی ہے اب صرف فہرست بنانا باقی رہ گیا ہے '@^@|||
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
مغموم بھائی چوری چھپے کارنامے کرتے رہتے ہیں، اور ہمیں ہوا نہیں لگتی۔

میں اسے دیکھنے کے لیے بے چین ہوں۔
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
پچھلے ویک میں سسٹم کریش کر گیا تھا جس کی وجہ سے بہت سا ڈیٹا بھی ضائع ہو گیا جن میں لائبریری کی بھی بہت سی کتب تھیں جن کا صرف فائنل ٹچ باقی تھا انہی میں تسہیل و تلخیص بھی شامل تھی ~^o^~
بحرحال اب نئے سرے سے کام کو شروع کیا ہے امید ہے جلد ہی دوسری کتب بھی مکمل کر لوں گا
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
کچھ معروضات وہاں پیش کیے ہیں۔ اس کتاب کے پورے کا انتظار ہے۔ اور جناب والا کچھ ہم سے بھی تو کام لیں۔

حکم کریں میں کیا کروں، کہ میں نے بھی اپنے کو پیش کیا تھا اس امر کے لیے۔ جزاک اللہ۔ امید باری تعالیٰ سے کرتا ہوں کہ جواب مثبت دیں گے۔

اور جناب برا مت مانیے گا آپ کے پیغام میں ترمیم کرکے لنک شامل کرنے کی جسارت کی ہے۔ ~^o^~
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
تسہیل و تلخیص اور تربیت السالکین مکمل ہو چکی ہیں

اب نئی کتاب منتخب ملفوظات پر کام شروع کر چکا ہوں
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
منتخب ملفوظات کو مکمل کر چکا ہوں
بلکہ ڈاؤن لوڈ کے لئے بھی لگا دی ہے '@^@|||

اب کوئی نئی کتاب دیکھتا ہوں
پھر لکھتا ہوں اس کےبارے میں یہاں '@-@
 

بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
یہاں ہوتے تو مجھے بھی نظر آتے نا جناب آپ کو آج دیکھا ہے خیرمیرا بھی نیٹ خراب تھا اس لیے نا آسکا
اور کرس مس کے بعد نیٹ ٹھیک ہوجاے گا تو آجاو گا ہاہا Banana Dance
 
Top