بیگم کا مو بائیل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بیگم کے مو بائیل پہ چلے گے میسیج
جو کئے تھے ان نے کسی بے وفا کو
پھر ان پہ کیا گزری کیا بتاوں
انھیں پتہ ہے یا ان کے خدا کو
یہ موبائل اور مسیجز کی کیا کہانی ہے
آج آپ نےہمیں سنانی ہے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
یہ موبائل اور مسیجز کی کیا کہانی ہے
آج آپ نےہمیں سنانی ہے
یہ کہانی بڑی پرانی ہےنہ کریدہ کرو زخم پرانے
نکلیں گے اک فسانے سے بہت نئے فسانے
جو پڑھے تھے چھپ کر میسیج میری بیگم نے
وہی تو تھے دوستو میری یادوں کے خزا نے
پھر اپنے ہی گھر میں ہوئی بیلن کی خوب بارش
اب چلے ہو گل حسن کے پرانے درد جگانے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
جو بھی آپ کی کارستانی ہے
آپ نے آج ہی ہمیں سنانی ہے
ہم سے پیچھا چھڑا نہ پاؤگے
آپ جانتے ہیں گل پٹھانی ہے
گل پٹھانی ہے ۔۔۔ اسی لئے جان چھڑانی ہے۔۔۔۔ ہم نے کہ کر کوئی بات ۔۔۔۔۔۔ خوچہ کوئی گولی کھانی ہے
 
Top