آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
آج میں کچھ نیا لے کر حاضرہوا ہوں ۔ آپ سب نے بتانا ہے آپکا دن کیسے گزرا ؟
میرا دن تو بہت بزی اور اچھا گزرا چلو اب آپ کی باری ہے آپکا دن کیسے گزرا '@^@|||[]==[][]---
 
Top