جس حال میں بھی گزرے شکر رب کا
ماشاءاللہاللہ کا کرم ہے نرم گرم گزرہا ہے
کیسے زبردست گزرا ۔ہم تو کرونا کی وجہ سے باہر جانے کو ترس رہے ہیںالحمداللہ زبردست گزرا
اللہ کرے ہمیشہ کنٹرول میں رہے۔جمعہ کا مبارک دن تھا سب چہل پہل تھی
یہاںتو سب کو کرونا ویکسین لگ رہی ہے اس لیے کنٹرول ہے
آمیناللہ کرے ہمیشہ کنٹرول میں رہے۔
ابھی یہاں ازدحام کی وجہ سے مشکل سے دستیاب ہےآمین
آپ نے ویکسین لگوالی؟؟؟
یہاں مرحلہ وار شروع ہوئیابھی یہاں ازدحام کی وجہ سے مشکل سے دستیاب ہے
آپ کے سلطانکون سے جناب
فورم کی سلطانی سے ریٹائرڈ ہوگئے کیا؟؟؟آپ کے سلطان
سلطان جب تک ہیں فورم ہے فورم جب تک ہے سلطان ہیں ۔ سلطان سلطانی اور فورم۔ پہلا لازم دوسرا ملزوم تیسرا خود طئے کریں ۔ہیں۔فورم کی سلطانی سے ریٹائرڈ ہوگئے کیا؟؟؟
آپ نے اوپر لکھا تھا آپ کے سلطان اس لیے سوال کردیاسلطان جب تک ہیں فورم ہے فورم جب تک ہے سلطان ہیں ۔ سلطان سلطانی اور فورم۔ پہلا لازم دوسرا ملزوم تیسرا خود طئے کریں ۔ہیں۔