آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تب کس کو معلوم ۔محترمہ زنیرہ یا رعنا صاحبہ ہی لب کشائی فرمائیں
ان کی کچھ مصروفیات ہیں اور وہ پہلے ہی چھٹی لے چکے ہیں
آپ کو کوئی پیغام ان کے لیے ہو تو دے دیجیے ان تک پہنچ جائےگا صرف سلیمانی ٹوپی پہنے ہوئے ہیں باقی موجودہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
الحمداللہ ایک ماہ کی کوشش رنگ لائی اور آج صبح پانچ منٹ یا اس سے بھی کم کی ملاقات ہو
اس دوران بھی افکار قاسمی کا کام کرتے رہے ،تاکہ یہ کام بھی ہو اور یکم کو شمارہ منظر عام پر آجائے
اتنے کم وقت میں کیسے ہوگا؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
الحمداللہ ایک ماہ کی کوشش رنگ لائی اور آج صبح پانچ منٹ یا اس سے بھی کم کی ملاقات ہو
اس دوران بھی افکار قاسمی کا کام کرتے رہے ،تاکہ یہ کام بھی ہو اور یکم کو شمارہ منظر عام پر آجائے
واقعی اس بار سلطان کووزیر با تدبیر روایتی ملا۔شعیب بھائی اس طرح سلطان کو بانس پر نہ چڑھاؤ کہ اتر نہ سکیں۔مشہور مقولہ ہے "پیر نہیں اڑتے مرید اڑا دیتے ہیں"
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم شاید گرمی کی شدت کو برداشت نہیں کر پائے اور مری کے علاقے میں دربار لگا کر بیٹھ گئے ہیں
واقعی اس بار سلطان کووزیر با تدبیر روایتی ملا۔شعیب بھائی اس طرح سلطان کو بانس پر نہ چڑھاؤ کہ اتر نہ سکیں۔مشہور مقولہ ہے "پیر نہیں اڑتے مرید اڑا دیتے ہیں"
 
احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
الحمداللہ ایک ماہ کی کوشش رنگ لائی اور آج صبح پانچ منٹ یا اس سے بھی کم کی ملاقات ہو
اس دوران بھی افکار قاسمی کا کام کرتے رہے ،تاکہ یہ کام بھی ہو اور یکم کو شمارہ منظر عام پر آجائے
اتنی نہ بیاں کر پاکی داماں کی حکایت
آزار ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حسد کی آگ تھی اور داغ داغ سینہ تھا
دلوں سے دھل نہ سکا وہ غبار کینہ تھا
 
Top