اسی لیے چار دن بعد تشرف لائیں ۔الغزالی پر آکر دن خوبصورت بن گیا
دروازہ کھلا ہے چاہے جئے دن کے بعد آئیںکیا دوبارہ چار دن بعد آؤں؟؟؟؟
بڑے بھائی کے کہنے کا مطلب تھا روز آیا کریں اور دن اپنا خوبصورت بنایا کریں،تحریر سے مستفید فرمایا کریں ، اپنے علم سے دوسروں کا بھلا کیا کریںکیا دوبارہ چار دن بعد آؤں؟؟؟؟
ہم تو بڑے بھائی کے ترجمان ہیںیہ ہوئی نا سلطانی چاہت اپنی رعایا یہ سے۔ سبحان اللہ عادت مبارکہ
کاش خوبصورت لوگ روز تشریف لائیںماشاء اللہ خوبصورت لوگ خوبصورت فورم پر خوبصورت خیالات کے ساتھ جب تشریف لاتے ہیں تو خوبصورت دن مزید خوبصورت لگنے لگتا ہے
میری نظر سے دیکھیں سب ہی خوبصورت نظر آئیں گےکاش خوبصورت لوگ روز تشریف لائیں
ماشاءاللہماشاء اللہ خوبصورت لوگ خوبصورت فورم پر خوبصورت خیالات کے ساتھ جب تشریف لاتے ہیں تو خوبصورت دن مزید خوبصورت لگنے لگتا ہے