بس گزر گیا
کیوں۔کھیت میں جوتائی وبوائی کر رہے تھے؟مصروف ترین
اتنی مصروفیت رکھی کیوںتھک گئی کام کر کر کے
کیونکہ زندگی آگے بڑھنے اور کچھ کر گزرنے کا نام ہے جی۔بامراد ہونے کے لئے انتھک محنت اور سعی مسلسل کی ضرورت ہوتی ہے۔سب سلطان کی قسمت نہیں پاتے۔اتنی مصروفیت رکھی کیوں
کیا سلطان مصروف نہیں ہوتے؟؟؟کیونکہ زندگی آگے بڑھنے اور کچھ کر گزرنے کا نام ہے جی۔بامراد ہونے کے لئے انتھک محنت اور سعی مسلسل کی ضرورت ہوتی ہے۔سب سلطان کی قسمت نہیں پاتے۔