آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
ابھی تک تو بور گزر رہا ہے شام کو سب کزنز آیئں گی پھر اچھا گزرے گا انشاء اللہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
واہ جی واہ کیا خوب دن گزر رہا ھے کیا بتاؤں کپڑے خون سے بھرے ہوئے ہیں پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں پاؤں میں پرانی جوتی ھے ہاتہ میں چھری ھے ہر گھر سے بسم اللہ اللہ اکبر کی سدائیں بلند ہو رہی ہیں کوئی بکرا ذبح کر رہا ھے کوئی گائے اور کوئی اونٹ جہاں بھی کوئی چیز ذبح ہونے لگتی ھے ایک ہجوم اکٹھا ہوجاتا ھے کہ ہم بھی دیکھیں یہ جانور کیسے اللہ کے راستے میں قربانی دے رہا بس ایک عجیب سا سماں ھے لاہور میں

میں تو عید مبارک دینا ہی بھول گیا []==[]

چلیں اب دے دیتا ہوں o|:)

میری طرف سے سب کو دلی عید مبارک قبول ہو
 
Top